’اب یہ گنجائش نہیں رہی کہ ملک میں کوئی نان فائلر رہے‘
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام اس لیے سخت ہو گیا ہے کہ ہم ان کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کرتے۔ ہماری ساکھ اور اعتماد کے فقدان کی وجہ سے یہ پروگرام سخت ہوا ہے۔ ان کے بقول اب ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور ہمارے پاس یہ گنجائش نہیں ہے کہ کوئی نان فائلر رہے۔ وزیرِ خزانہ کا انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
فورم