قرضے ری شیڈول کرالیے جائیں تو ملک کا معاشی استحکام لوٹ آئے گا، تجزیہ
پاکستان کا معاشی بحران طول پکڑرہا ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ ملک دیوالیہ نہیں ہوگا لیکن پاکستان کے اندر اور باہر کئی ماہرین مختلف خدشات کا اظہار کررہے ہیں۔ ماہر معیشت محمد سہیل کہتے ہیں کہ مسئلہ صرف قرضوں کی ادائیگیوں کا ہے۔ جسے ری شیڈول کرلیا جائے تومعاشی استحکام واپس آ سکتا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 25, 2025
چائے اور کافی سے فن پارے بنانے والا آرٹسٹ
-
جنوری 25, 2025
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-
جنوری 24, 2025
’جھگی میں رہ کر بھی اپنے خواب پورے کیے ہیں‘
-
جنوری 24, 2025
بلوچستان کے کئی طلبہ معیارِ تعلیم سے مایوس