بلیدہ سے کیمبرج: پاکستانی اسپیس سائنٹسٹ یار جان عبدالصمد کی کہانی
آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ایک ایسے پاکستانی سائنس دان سے جنہوں نے بلوچستان کے انتہائی پسماندہ علاقے بُلیدہ سے اپنا تعلیمی سفر شروع کیا اور پھر بالآخر دنیا کی بہترین جامعات میں شامل کیمبرج یونیورسٹی سے منسلک ہوئے۔ لیکن ان کا سفر یہیں ختم نہیں ہوا۔ اب وہ چاند اور مریخ پر جانے کے منصوبوں پر خلائی اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ یار جان عبدالصمد کی کہانی دیکھیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔