ہم اسپتالوں کو تحفظ دے رہے ہیں لیکن حماس ان کا غلط استعمال کر رہی ہے: ترجمان اسرائیل فوج
اسرائیل کی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور اسپتال خالی کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ اس اسپتال کے احاطے میں ہزاروں فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسپتالوں کو اپنے ٹھکانوں اور وہاں موجود لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہے جب کہ ہم فلسطینیوں کو جنگ زدہ علاقے سے انخلا کے لیے محفوظ راستہ دے رہے ہیں۔ مکمل انٹرویو دیکھیے نیلوفر مغل کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز