رسائی کے لنکس

پشاور کے نزدیک مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہل کار ہلاک

پشاور کے نزدیک مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہل کار ہلاک
پشاور کے نزدیک مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہل کار ہلاک

نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ خیبر پختون خوا میں حملہ کرکے دو پولیس اہل کاروں کو ہلاک کردیا۔

پولیس عہدے داروں کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ہفتے کو دیر گئے پشاور کے نزدیک حیات آباد میں ہوا۔

پولیس نے کہا کہ حملہ آور اس کے بعد خیبر کے قبائلی علاقے میں کی طرف فرا ر ہوگئے۔

ایک اور خبر کے مطابق عہدے داروں نے کہا کہ پاکستان سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد کے قریب ایک چوکی پر حملے کے بعد چارعسکریت پسندوں کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا۔

XS
SM
MD
LG