رسائی کے لنکس

فلپائن میں طوفان سے درجنوں افراد ہلاک

جنوب مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں سیلاب کے سبب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 85 افراد ہلاک اور 41 لاپتا ہو گئے ہیں۔ حکام ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ ٹرامی طوفان فلپائن سے جمعے کو ٹکرایا تھا۔ رپورٹس کے مطابق تیز ہواؤں کے سبب اگلے ہفتے طوفان دوبارہ بھی آ سکتا ہے۔


XS
SM
MD
LG