No media source currently available
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے ہٹانے کے بعدسے ملک کی سیاسی صورتحال عدم استحکام کا شکار نظر آتی ہے۔صحافیوں کا شکوہ ہے کہ اُن کا گلا گھونٹا جا رہا ہے، جبکہ حکومت اِس کی تردید کرتی ہے