رسائی کے لنکس

سینیگال کا 'پلاسٹک مین'

افریقہ کے ملک سینیگال میں ایک ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم کارکن نے سمندری میں آلودگی سے متعلق آگاہی کے لیے ایک انوکھا کام کیا ہے۔ مودو فال ایک سابق فوجی ہیں، انہوں نے پلاسٹک کے کچرے سے جنم لینے والے خطرات سے آگاہی کے لیے کپس، بیگ اور دیگر کچرے سے تیار ایک لباس پہن لیا ہے۔ مودو فال سنیگال کے 'پلاسٹک مین' کے نام سے مشہور ہو رہے ہیں۔


XS
SM
MD
LG