فلپائن کے آتش فشاں پہاڑ سے لاوا نکلنا شروع
فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے 70 کلو میٹر کی مسافت پر واقع تال نامی آتش فشاں سے لاوا نکل رہا ہے۔ حکام نے پہاڑ کے نواحی علاقوں میں مقیم آبادی کو تنبیہ کی ہے کہ آتش فشاں پہاڑ کسی بھی وقت دھماکے سے پھٹ سکتا ہے۔ خطرے کے پیشِ نظر ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز