رسائی کے لنکس

کوئٹہ کے نوجوان کی فلم امریکی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب


کوئٹہ کے نوجوان کی فلم امریکی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

امریکہ میں منعقد ہونے والے ڈی سی ساؤتھ ایشیا فلم فیسٹیول میں اس سال درجنوں فلمیں پیش کی جا رہی ہیں۔ ان فلموں میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی مختصر دورانیے کی فلم بھی شامل ہے۔ اس فلم کی کہانی کیا ہے؟ بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG