رسائی کے لنکس

بلوچستان میں ایڈز کے بڑھتے کیسز؛ چھ اضلاع ہائی رسک قرار


بلوچستان میں ایڈز کے بڑھتے کیسز؛ چھ اضلاع ہائی رسک قرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

بلوچستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے چھ سو نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ صوبے میں ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 29 سو سے زائد ہے جب کہ ایک اندازے کے مطابق یہ کیسز سات ہزار سے زائد بھی ہوسکتے ہیں۔ حال ہی میں بلوچستان کے کان کنوں میں بھی ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز نے اس مرض کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے اداروں اور تنظیموں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ مزید جانیے مرتضیٰ زہری اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG