رسائی کے لنکس

'ہمارے ہاں پکوڑوں میں سوڈا ڈالنا معیوب سمجھا جاتا تھا'


'ہمارے ہاں پکوڑوں میں سوڈا ڈالنا معیوب سمجھا جاتا تھا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:09 0:00

"جب پہلا روزہ رکھا تھا تو بانوے روپے ملے تھے اور دادی نے مجھے خود کُرتا کاڑھ کر دیا تھا۔ سحری کے وقت ایک صاحب سارنگی لے کر آتے تھے اور نعت کا ایک شعر پڑھتے جاتے تھے۔ ڈھول والے جگانے آتے تو ساتھ میں اپنا نام بھی پکارتے تھے۔ افطار کی تیاری کرتے وقت جو فکرمندی والدہ کو ہوتی تھی وہ اب میں نہیں دیکھتا۔" دیکھیے بزنس مین اسرار خان کی رمضان کی یادیں۔

XS
SM
MD
LG