'بادشاہی مسجد میں پڑھی جانے والی نعتیں ہمیں گھر میں سنائی دیتی تھی'
"میں نے روزہ رکھا تو دادی پیار سے کہنے لگیں کہ بیٹا کیلا کھا لے، کیلے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ ٹریفک نہیں تھی تو اتنی خاموشی ہوتی تھی کہ بادشاہی مسجد پر موتی شاہ رات میں بغیر لاؤڈ اسپیکر کے نعت پڑھتے تھے، ان کی آواز ہماری چھت تک آتی تھی۔" دیکھیے یوسف صلاح الدّین کے بچپن کی یادیں وائس آف امریکہ کی نئی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 27, 2023
'روزہ کشائی میں ہار کے ساتھ سہرا بھی باندھا گیا'
-
مارچ 24, 2023
'لاہور والوں نے شاید ہی کبھی پورے 30 روزے رکھے ہوں'
-
مئی 04, 2022
'عید کی نماز یاد کر کے جاتے مگر غلط پڑھ آتے تھے'
-
اپریل 30, 2022
'بچوں کو اپنی عید کا بتائیں تو کہتے ہیں آپ کا زمانہ چلا گیا'
-
اپریل 29, 2022
'ملتان والوں کو گرمیوں میں ڈیڑھ روزے کا ثواب ملتا ہو گا'
-
اپریل 28, 2022
’جب ڈاکٹر نے روزہ رکھنے سے منع کیا تو بہت رویا تھا'