کراچی کے فور اسٹار ہوٹل کو اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں؟
کراچی کی مصروف ترین سڑک شاہراہِ فیصل پر قائم فور اسٹار ہوٹل 'ریجنٹ پلازہ' 20 جولائی کے بعد سے ایک اسپتال میں تبدیل ہو جائے گا۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے یہ ہوٹل کیوں خریدا اور آنے والے وقت میں اس کی کیا اہمیت ہوگی؟ تفصیلات سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
فورم