امریکہ میں کرایہ داروں کا مسئلہ، مالک مکان اور حکومت دونوں پریشان
امریکہ میں بیش تر کرایہ دار کئی ماہ سے مالک مکان کو ادائیگی نہیں کر رہے۔ وفاقی حکومت نے کرونا وبا کے باعث کرایہ نہ دینے والوں سے گھر خالی کرانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ایک طرف مالکان پریشان ہیں کہ انہیں نقصان ہو رہا ہے وہیں حکومت کو لاکھوں افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔ آفتاب بوڑکا بتا رہے ہیں کہ امریکہ میں کرایے داروں کا معاملہ کتنا بڑا مسئلہ بن رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟