پاکستان جیسے بڑے ملک کے لئے، آزادانہ انتخابات کا ہونا ضروری ہے، شیلا جیکسن
امریکی کانگریس وومن شیلا جیکس لی نے ،جو امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کاکس کی بانی اور چیئر ہیں، کہا ہے کہ پاکستان میں آٹھ فروری کو آزادانہ انتخابات ہونے چاہئیں۔ وائس آف امریکہ اردو کی صبا شاہ خان سے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان کی موجودہ اور (سابقہ ) اتحادی حکومت کے ساتھ اور امریکہ میں اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانیوں سے بات چیت کی ہے، اور ہم بہترین کی امید کر رہے ہیں
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین
فورم