رسائی کے لنکس

سعودی عرب کا صحرائی پولو ٹورنامنٹ

سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں دو روزہ صحرائی پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں چار ٹیموں پر مشتمل 12 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جمعے اور ہفتے کو کھیلے گئے اس ٹورنامنٹ میں سعودی شہزادوں نے بھی حصہّ لیا۔ ایونٹ کی تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG