روس کے مشرقی حصے میں پیر کی صبح 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم فوری طور پر جانی یا مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز دارالحکومت ماسکو سے 6,600 کلومیٹر دور کامچٹکاپیننسولاکے قریب تقریباً نو کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9:43 پر آیا۔
یہ بھی پڑھیے
مقبول ترین
1