No media source currently available
یوکرین کے خلاف روس کی جنگ سے پاکستان کی چمڑے کی مصنوعات اور اسپورٹس سے متعلق فیشن انڈسٹری کیسے مُتاثر ہو رہی ہے اور اس جنگ کا پاکستانی برآمدات پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔