No media source currently available
معیشت چلانا فوج کا کام نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئى دیر پا حل ہے، جب تک سیاسی استحکام نہیں آتا، معاشی مسائل حل نہیں ہونگے، ماہر معیشت، ڈاکٹر ثاقب رضاوی کی، ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو