خصوصی افراد کے مسائل؛ 'عالمی جنگوں نے مزید معذوریاں پیدا کی ہیں'
چھبیس جولائی 1990 میں امریکہ میں معذوری کے ایک ایسے ایکٹ پر دستخط کیے گئے جو انہیں ملازمت کے دوران امتیازی سلوک سے تخفظ فراہم کرتا ہے۔ لیکن ایسے افراد کے لیے زندگی بہتر بنانے کے مواقعوں میں نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھر میں کمی نظر آتی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی بین الاقوامی معذوری کے حقوق کی خصوصی مشیر سارہ منکارا کی ارم عباسی سے گفتگو سنیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
فورم