رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی
جولائی 30, 2020
سعودی عرب میں
مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ جمعرات کو حج کا رکن اعظم ادا کیا گیا۔ کرونا وائرس کے سبب اس بار صرف ان افراد کو حج کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو سعودی عرب میں مقیم ہیں۔
5
صفا اور مروہ میں دورانِ سعی بھی عازمین کے لیے طے شدہ فاصلہ رکھنا اور ماسک پہننا لازمی تھا۔
عازمین کے سامان کو بھی سینیٹائز کیا جا رہا ہے جب کہ انتظامیہ نے عازمین کو کلائی پر باندھنے والے الیکٹرانک بینڈز دیے ہیں تاکہ انتظامیہ کو یہ معلوم ہو سکے کہ اس وقت وہ کہاں موجود ہیں۔
6
عازمین کو ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
7
عازمین کو شیطان کو مارنے کے لیے اسٹرلائزڈ کنکر دیے گئے ہیں جب کہ احرام، جراثیم کش محلول، جائے نماز اور فیس ماسک بھی انتظامیہ نے فراہم کیے ہیں۔
8
حج کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی
یہ بھی پڑھیے
سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز
XS
SM
MD
LG