رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بھارتی کشمیر میں ضلع کونسلز کے انتخابات
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا دسمبر 01, 2020
زبیر ڈار
بھارت
کے
زیرِ انتظام کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلز اور مقامی پنچائتوں کے ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پیر کو پولنگ ہوئی۔
1
بھارت کی حکومت نے پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی نیم خود مختار آئینی حیثیت ختم کر کے ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کیا تھا جس کے بعد جموں و کشمیر میں یہ پہلے انتخابات ہیں۔
2
ان انتخابات کا مقصد نچلی سطح تک کے تمام لوگوں کو اقتدار میں شریک کرنا ہے۔
3
چیف الیکشن کمشنر کے کے شرما کے مطابق 20 اضلاع کی ترقیاتی کونسلز کی کُل 280 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔
4
انتخابات کے باعث سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ فورسز کو کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کیا گیا تھا۔
مزید لوڈ کریں
زبیر ڈار
Zubair Dar is a multimedia journalist based in Srinagar, Pakistan.
پسند
فالو کریں
سبسکرائب کریں
بھارتی کشمیر میں ضلع کونسلز کے انتخابات
XS
SM
MD
LG