رسائی کے لنکس

سینیٹ انتخاب کے نتائج، توقعات


کیا ایوانِ بالا میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد پیپلزپارٹی کی قیادت والا حکمراں اتحاد آئندہ چند مہینوں میں قانون سازی میں ڈلیور کر سکے گا؟

اگرآئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی حکومت نہیں بنا پاتی، تو کیا آئندہ سیٹ اپ مفلوج ہوکر رہ جائے گا؟

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت میں ملوث پارلیمنٹرینز کتنے ’کارگر‘ ثابت ہوں گے؟

یہ سوالات جمعے کو نشر ہونے والے پروگرام ’اِن دِی نیوز‘ میں اٹھائے گئے جِس کے شرکا تھے: ایم کیو ایم کے سینیٹ کے نو منتخب رکن مصطفی کمال، نواز لیگ کے نائب صدر سینیٹر ظفر علی شاہ، پیپلز پارٹی کے وزیر احمد جوگیزئی، سینئر صحافی سلیم صافی اور تجزیہ کار احمد بلال۔

تفصیل اِس وڈیو رپورٹ میں:

XS
SM
MD
LG