بھارت: سات مراحل میں ہونے والے انتخابات کی سات اہم باتیں
بھارت کے عام انتخابات میں پولنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب سب نتائج کے منتظر ہیں جو چار جون کو جاری ہوں گے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں سات مراحل میں ہونے والے ان طویل انتخابات میں کئی ایسے واقعات اور بیانات سامنے آئے جنہوں نے نہ صرف انتخابی عمل پر اثر ڈالا بلکہ تنازعات کو بھی جنم دیا۔ نئی دہلی سے سہیل قاسمی ایسے ہی سات اہم ایشوز کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟
فورم