پاکستان: سال بہ سال | 2018
سال 2018 پاکستان میں انتخابی گہما گہمی کا سال تھا لیکن اسی سال زینب قتل کیس اور نقیب اللہ محسود کی ہلاکت جیسے افسوس ناک واقعات بھی پیش آئے۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے 2018 میں ہی الیکشن جیت کر حکومت بنائی جب کہ اسی دوران سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو نیب ریفرنسز میں سزائیں سنائی گئیں۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات کے بارے میں جانیے اس ٹائم لائن میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017
-
دسمبر 20, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2016