رسائی کے لنکس

امریکہ کے ایک اور اسکول میں شوٹنگ

امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول 'دی کوویننٹ' میں پیر کو شوٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور ٹرانس جینڈر ہے، تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل فراہم نہیں کی۔ فائرنگ کے واقعے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔


XS
SM
MD
LG