No media source currently available
بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان پھر اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ آج کے طالبان جنگجو ماضی کے سخت گیر نظریات رکھنے والے طالبان کے مقابلے میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ۔