موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں نقطۂ نظر سننے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ قومی و صوبائی اسمبلیاں غیر فعال ہیں، جب سیاست انتقام، نفرت اور دشمنی میں بدل جائے پھر مذاکرات کی گنجائش نہیں رہتی۔ موجودہ سیاسی نظام میں مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں ہے۔ ملک میں بہت سے معاملات ماورائے آئین ہوتے ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتِ حال پر سابق وزیرِ اعظم کی گفتگو سنیے علی فرقان کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟