رسائی کے لنکس

سندھی زبان پر عالمی کانفرنس اور ثقافتی میلہ

محکمہٴ ثقافت و سیاحت، حکومت سندھ کی جانب سے نیشنل میوزیم آف پاکستان، کراچی میں سندھی زبان پر عالمی کانفرنس اور ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں علما و دانشوروں نے سندھی زبان کی اہمیت و افادیت اور موجودہ دور میں درپیش مسائل پر خیالات کا اظہار کیا۔

ثقافتی میلے میں سندھی دست کاری اور دیگر اشیاء کے مختلف اسٹال لگائے گئے تھے جن میں عوام نے بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ سندھی موسیقی و لوک دھنوں پر معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔

پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG