اسرائیل حماس جنگ؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کیا ہے؟
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے حال ہی میں جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں گزشتہ برس کو انسانی حقوق سے متعلق ایک مشکل ترین سال قرار دیا ہے۔ گزشتہ برس غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا بھی آغاز ہوا۔ ایچ آر ڈبلیو نے اسرائیل پر جنگی جرائم کا الزام بھی عائد کیا ہے جس کی اسرائیل سختی سے تردید کر رہا ہے۔ رپورٹ میں مزید کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
فورم