رسائی کے لنکس

افغانستان: اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین سلائی کڑھائی سیکھنے پر مجبور


افغانستان: اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین سلائی کڑھائی سیکھنے پر مجبور
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

افغانستان میں طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین کی تعلیم اور روزگار پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پڑھی لکھی خواتین بھی اپنا گھر بار چلانے کے لیے ملازمت کے بجائے سلائی کڑھائی سیکھنے پر مجبور ہیں۔ جلال آباد سے نذر الاسلام کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG