امریکہ میں اسٹوڈنٹ لون کتنا بڑا مسئلہ ہے؟
امریکہ میں تقریباً 70 فی صد طالب علموں کو اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے لیے قرض لینا پڑتا ہے۔ ان قرضوں کا حجم ایک ہزار 600 ارب ڈالرز سے بھی زائد ہے۔ یہ رقم اتنی زیادہ ہے کہ اس سے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی پانچ، چھ سال تک کی ضرورت پوری ہوسکتی ہے۔ اب اس قرض کو معاف کرنے کی باتیں بھی ہو رہی ہیں۔ مزید جانیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز