No media source currently available
جاپان کی روایتی کُشتی 'سومو' اب امریکیوں کو بھی اپنی جانب متوجہ کررہی ہے۔ جاپان کی پہچان یہ کُشتی امریکہ میں کیسے مقبول ہو رہی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔