کیا کراچی پیدل چلنے والوں کا شہر نہیں رہا؟
کراچی کی آبادی کروڑوں میں ہے اور شہر میں ہر جگہ ٹریفک کا ہجوم نظر آتا ہے۔ دوسری جانب شہر میں پیدل چلنا بھی دشوار ہو گیا ہے۔ ٹوٹی اور تجاوزات سے گھرے فٹ پاتھ شہریوں کو سڑک پر چلنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سدرہ ڈار نے شہر کے کچھ علاقوں میں پیدل چلنے کی کوشش کی۔ اس دوران انہیں کیا دیکھنے کو ملا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم