افغانستان میں طالبان کا ایک سال: 'زندگی جانوروں جیسی ہو گئی ہے'
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان شہریوں کی مشکلات کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔ ایک طرف انہیں شدید مالی مسائل کا سامنا ہے تو دوسری جانب طالبان مختلف پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ افغانستان کی نصف سے زائد آبادی معاشی مسائل کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہے۔ افغان شہریوں کی مشکلات جانتے ہیں انہی کی زبانی نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔