امریکہ، پاکستان، بھارت سمیت کئی حکومتیں ٹک ٹاک کے خلاف کیوں ہیں؟
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اپنے مواد اور صارفین کے ڈیٹا کے بارے میں پالیسیز کی وجہ سے تنقید اور پابندیوں کی زد میں رہتی ہے۔ امریکی حکومت کو ٹک ٹاک کے چینی حکومتی پارٹی کے زیر اثر ہونے سے متعلق خدشات ہیں اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹر بارہا ان خدشات کا اظہار کر چکے ہیں۔ بھارت میں ٹک ٹاک بین ہے اور پاکستان میں چار بار بین ہونے کے بعد یہ ایپ ان دنوں بحال ہے، ٹک ٹاک کی ڈیٹا پالیسی میں کیا مسائل ہیں جانیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ