رسائی کے لنکس

پاک-افغان سرحد پر پاسپورٹ لازمی قرار دینے کے خلاف تاجروں کا دھرنا جاری


پاک-افغان سرحد پر پاسپورٹ لازمی قرار دینے کے خلاف تاجروں کا دھرنا جاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:35 0:00

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پر پاسپورٹ لازمی قرار دینے کے خلاف چمن کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے۔ تاجروں کے دھرنے کو ایک ماہ مکمل ہوچکا ہے اور انہوں نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بھی بند کردی ہے۔ تفصیلات مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG