No media source currently available
فردِ جرم عائد ہونے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج پام بیچ، فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ مارا لاگو سے نیویارک روانہ ہو رہے ہیں۔ اس وقت سابق صدر کی رہائش گاہ کے باہرکیا صورتِ حال ہے، وائس آف امریکہ کے لیے بتا رہے ہیں دانیال حسن