امریکی انتخابات: ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں
امریکہ کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس دونوں ہی ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹیز کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انتخابی نتائج کے لیے فیصلہ کُن سمجھی جانے والی سات بیٹل گراؤنڈ ریاستوں میں اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کا ووٹ بھی اہمیت رکھتا ہے اور الیکشن میں فیصلہ کن بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ لاس اینجلس سے رپورٹ کر رہی ہیں جینیا ڈولو۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
فورم