امریکی صدارتی انتخابات میں چار ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے اور ووٹرز میں سیاسی سطح پر تقسیم بہت واضح نظر آتی ہے۔ بعض ووٹرز اس تقسیم کو مزید گہرا کرنے کے لیے میڈیا کو ذمے دار ٹھہراتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی ویرونیکا بالڈریس اگلیسئیس کی رپورٹ۔
امریکی انتخابات: امریکی ووٹرز میں تقسیم ذمے دار میڈیا؟
فورم