ٹرمپ کی عدالت میں پیشی؛ امریکی شہری کیا کہتے ہیں؟
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی کی ایک وفاقی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج کے روبرو ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی سازش سمیت چھ جنوری کے واقعات سے متعلق محکمۂ انصاف کی فرد جرم میں شامل چاروں الزامات مسترد کردیے۔اس بارے میں کچھ امریکی شہریوں کی رائے دیکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری