غزہ: جنگ کے دوران کینسر کے مریضوں کو شدید مشکلات
غزہ میں اسرائیل کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں اسپتال غیر فعال ہیں جب کہ ادویات اور طبی آلات کی شدید قلت ہے۔ ایسے میں کینسر کے مریضوں کی جانوں کو زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ غزہ میں کینسر کے علاج کے لیے صرف دو ہی اسپتال ہیں اور اس وقت دونوں بند ہیں۔ جنگ کے آغاز کے بعد سے غزہ میں لگ بھگ 40 ہزار زخمی ہیں جن میں سے بعض کو علاج کے لیے مصر، ترکیے اور اردن منتقل کیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟
-
دسمبر 17, 2024
جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟