پاکستان میں افغان تارکینِ وطن خواتین کن حالات میں ہیں؟
افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد مختلف پیشوں سے وابستہ خواتین نے بچوں کے ہمراہ پاکستان کا رخ کیا۔ ان خاندانوں کو پاکستان میں کھانے، رہائش اور روزگار جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ لیکن خواتین کا کہنا ہے کہ بچیوں کی تعلیم، پسند کا لباس پہننے اور آزاد گھومنے پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ