امریکہ نہ تو اپنے لیے نہ ہی باقی دنیا کے لیے ایک مؤثر قیادت ہے۔دنیا کو امریکہ پر تکیہ نہیں کرنا چاہیے۔امریکہ اس حوالے سے کردار ادا نہیں کر سکتا۔دیکھنا یہ ہو گا کہ باقی طاقتیں کیوں چپ ہیں۔ویو تھری سکسٹی میں۔مراکش کی الاخوین یونیورسٹی سے ڈاکٹر اسما عباس کی اسداللہ خالد سے گفتگو
فورم