رسائی کے لنکس

اسرائیلی وزراء اور فوجی قیادت میں تلخ کلامی


اسرائیلی وزراء اور فوجی قیادت میں تلخ کلامی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:46 0:00

تل ابیب سے صحافی ہریندر مشرا نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں دفاعی خامیوں کا جائزہ لینے کے لیے فوج کی اپنی تحقیقات اور اس کی ٹائمنگ پر اسرائیلی وزراء اور فوجی قیادت کے درمیان جمعرات کی شام ایک میٹنگ میں بلند آواز میں غصیلے جملوں کا تبادلہ ہوا

فورم

XS
SM
MD
LG