کیا امریکی بینکوں میں صارفین کا سرمایہ محفوظ ہے؟
امریکہ میں بینکوں اور کرنسی کے نگران اداروں نے اختتام ہفتہ 2 بڑے بینکوں کو بند کر دیا جس سے مالی امور سے متعلقہ حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ صارفین اور اسٹاک مارکیٹ کا اعتماد بحال کرنے کے لیے پیر کو صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے۔ مزید جانیے ماہر معاشیات ثاقب رضاوی سے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟