صدارتی انتخابات: پاکستان کے لیے امریکہ میں تبدیلی کتنی اہم ہو گی؟
امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب پر بعض حلقے گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق خارجہ پالیسی، اقتصادی معاملات اورعلاقائی سیکیورٹی کے بارے میں امریکہ کی نئی قیادت کی ترجیحات اور پالیسیوں کا براہِ راست اثر پاکستان پر پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کو امریکہ کی اگلی حکومت سے کیسے تعلقات کی ضرورت ہوگی؟ جانیے نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
-
اکتوبر 30, 2024
کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟
-
اکتوبر 29, 2024
امریکہ کی سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے والے پاکستانی نژاد شہری
فورم