امریکی الیکشن: پولنگ ڈے سے پہلے امریکہ میں ووٹ کیوں ڈالتے ہیں؟
امریکہ کی ریاست جارجیا میں ارلی ووٹنگ کے پہلے دن بڑی تعداد میں شہریوں نے ووٹ ڈال دیا ہے۔ اس ریاست میں نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ جارجیا کے باشندے ان لاکھوں امریکیوں میں شامل ہیں جو اگلے ماہ الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ارلی ووٹنگ کہاں اور کتنے روز پہلے شروع ہوتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ #SCAE24
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم