فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، احسن اقبال
پاکستان کے وفاقی وزیر براۓ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات میں شکست کی وجہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے ضروری سخت معاشی اقدامات تھے۔ انہوں نے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مزید کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا ان کی جماعت کا نظریہ یہی تھا کہ فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی